روزہ میں آکسیجن لینا
- 13 فروری ، 2025
- Web Desk
- شرعی مسائل کا حل

سوال: روزہ کی حالت میں آکسیجن لینے کی اجازت ہے یا نہیں؟
جواب:آج کل دمہ کے مریضوں کو نلکی کے ذریعہ جو ہوا پہنچائی جاتی ہے، اس سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔ اسی طرح آکسیجن ناک میں سونگھانے سے بھی روزہ فاسد نہیں ہوگا۔ کیونکہ یہ ہوا ہے اور ہواخوری سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ اسی طرح ہومیوپیتھک کی اس سیال دوا سے بھی روزہ نہیں ٹوٹے گا جسے مریض کی زبان پر ایک قطرہ گرا دیتے ہیں، وہ دوا اندر نہیں جاتی بلکہ زبان پر رکھتے ہی اسپرٹ کی طرح اُڑ جاتی ہے یا ہوا میں تحلیل ہوجاتی ہے، پانی سے کلی کرکے اس کی بھاپ لی تو روزہ نہیں ٹوٹے گا کیونکہ جو دوا زبان پر تھی، وہ پانی کے ساتھ باہر آچکی ہے اور اندر سوائے اس کے اثر کے کچھ نہیں گیا اور اثر ہی سے مریض کو شفا ملتی ہے۔ اسی طرح وکس (Vicks) کا معاملہ بھی ہے جسے نزلہ کی حالت میں سونگھا جاتا ہے، اس سے بھی روزہ نہیں ٹوٹے گا۔
شرعی مسائل کا حل
تھوک اور خون کو نگلنا
- 15 مارچ ، 2025
سوال: اگر تھوک اور خون دونوں آپس میں مل جائیں اور تھوک غالب ہو، اس تھوک اور خون کو اندر نگل لیا، کیا روزہ باقی رہے گا یا...
بواسیر کے مریض کے لیے روزے کا حکم
- 15 مارچ ، 2025
سوال: کیا بواسیر کی صورت میں روزہ رکھنا چاہیے؟جواب: روزے کی حالت میں بواسیر کی وجہ سےخون نکلنے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا،...
روزے کی حالت میں احتلام ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
- 14 مارچ ، 2025
سوال: اگر روزے کی حالت میں سونے کے دوران احتلام کی وجہ سے غسل فرض ہو جائے تو روزے کا کیا حکم ہے؟جواب: اگر روزے دار کو سونے...
عورت کے لیے شرعی معذوری کے دوران روزے کا حکم
- 14 مارچ ، 2025
سوال: جس عورت کو لیکوریا کی بیماری ہو، کیا وہ روزہ رکھ سکتی ہے ؟جواب: جس عورت کو لیکوریاکا مرض لاحق ہو، وہ روزہ رکھے گی ،...
بچے کو دودھ پلانے والی عورت کے لیے روزے کا حکم
- 13 مارچ ، 2025
سوال: میرا ایک چھوٹا بچہ ہے، جو دودھ پیتا ہے، میری اہلیہ انہیں دودھ پلاتی ہیں، اور کچھ ہلکی غذائیں بھی وہ کھاتا ہے، اب...
شوہر اپنی بیوی کی طرف سے زکوٰۃ کی ادائیگی کرسکتا ہے؟
- 13 مارچ ، 2025
سوال:۔ میری بیوی کے پاس جو سونا ہے، اس پر ایک لاکھ زکوٰۃ بنتی ہے، تو کیا یہ زکوٰۃ مجھے دینی ہے یا وہ خود اپنے زیور پر زکوٰۃ...
زیر تعمیر بلڈنگ پر زکوٰۃ کا حکم
- 12 مارچ ، 2025
سوال: میرا ایک دوست اسلام آباد میں ایک دس منزلہ بلڈنگ اپارٹمنٹ کی صورت میں تعمیر کررہا ہے، تعمیر اب ابتدائی مراحل میں ہی...
زکوٰۃ کا مسئلہ !
- 12 مارچ ، 2025
سوال: زید نے بکر کو کچھ رقم یہ کہہ کر دی :’’ یہ رقم تمہارے بیٹے کی تعلیم کے لیے ہے، اپنے بیٹے کی تعلیم اور رہائش پر خرچ...
کیا روزے کی حالت میں مسواک استعمال کرسکتے ہیں؟
- 11 مارچ ، 2025
سوال: روزے کی حالت میں مسواک، ٹوتھ پیسٹ یا ٹوتھ پاؤڈر استعمال کرسکتے ہیں ؟ جواب: ’’حضرت عامر بن ربیعہ ؓ بیان کرتے ہیں:...
کیا کیٹل فارم اور ڈیری فارم کے جانوروں پر زکوٰۃ ہوگی؟
- 11 مارچ ، 2025
سوال: کیٹل فارم میں جانوروں کی خریدوفروخت اور ان کے لین دین پر زکوٰۃ کی ادائیگی کا طریقہ کیا ہوگا؟ کچھ جانور کیٹل فارم پر...
بینک کی جانب سے کاٹی گئی زکوٰۃ سے زکوٰۃ ادا ہوگئی ؟
- 11 مارچ ، 2025
سوال:۔ ہر سال یکم رمضان کو بینک زکوٰۃ کی کٹوتی کرتے ہیں، کیا اس سے زکوٰۃ ادا ہوجاتی ہے؟جواب:۔ بینک کو لوگوں کی رقوم سے...
چند روزہ تراویح پڑھ کر بقیہ چھوڑ دینے کا حکم
- 11 مارچ ، 2025
سوال:۔ اگر کوئی شخص رات کے اوقات میں اپنی کاروباری مصروفیت کی وجہ سے یا ملازمت کی وجہ سے روزانہ لمبی تراویح نہ پڑھ سکتا ہو...
سال کے درميان حاصل ہونے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم
- 10 مارچ ، 2025
مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوریآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال:1۔ کرنٹ اکاؤنٹ میں رقم آتی جاتی ہے، اس پر زکوٰۃ کا حساب کیسے...
روزے کی نیت کا شرعی حکم
- 10 مارچ ، 2025
سوال: رمضان المبارک کے روزوں کے لیے سحری کے وقت جو نیت کی جاتی ہے: ’’ وبصوم غدٍ نویت من شہر رمضان ‘‘، اس میں کل کے روزے کی...
زیر استعمال زیورات پر زکوٰۃ کا حکم
- 10 مارچ ، 2025
مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوریآپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال:1- ایک عورت کے پاس 10سے11 لاکھ کا سونا اور چاندی ہے پورے سال میں...
ماہِ رمضان کی فجر میں کس قدر قرات کی جائے؟
- 10 مارچ ، 2025
سوال: رمضان المبارک میں فجر کی نماز عام دنوں کی طرح پڑھانی چاہیے یا پھر اس میں اختصار سے کام لیا جائے؟ کیوں کہ لوگ کہتے...
کیا رمضان کے روزے معراج کے موقع پر فرض ہوئے ؟
- 09 مارچ ، 2025
سوال: رمضان المبارک کے روزے سن 2 ہجری میں فرض ہوئے تھے۔ دوسری طرف سفر معراج میں پانچ نمازیں اور ایک ماہ کے روزوں کا تحفہ...
رمضان یا عید کے چاند میں رویتِ ہلال کمیٹی کی اتباع کی جائے یا مقامی علماء کی؟
- 09 مارچ ، 2025
سوال: مسئلہ یہ ہےکہ ہمارا تعلق چمن سے ہے ہمارے ہاں جب رمضان یا عید کا مہینہ آتا ہے کبھی کبھار مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی کے...
روزہ اور رمضان فضائل و مسائل !
- 08 مارچ ، 2025
رمضان المبارک ہزاروں رحمتوں اور برکتوں کو اپنے دامن میں لئے ہم پر سایہ فگن ہے، اور یہ بابرکت ایمان و تقوی کا مہینہ ہے، جس...
رمضان کا روزہ بلا عذر چھوڑ دینے سے کفارہ کیا ہے؟
- 08 مارچ ، 2025
سوال: یہ تو ہمیں معلوم ہے کہ اگر کسی نے رمضان کا روزہ رکھ لیا اور پھر عذرِ شرعی کے بغیر اُسے توڑ دیا، تو اُس پر کفارہ لازم...